منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی ٹیکسی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئیں،یہ خاتون کون ہیں؟جان کر آپ بھی ان کی ہمت کو داد دینگے

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی ٹیکسی کے ذریعے  پارلیمنٹ لاجز  پہنچ گئیں۔رکن اسمبلی  ظلِ ہما نے ٹویٹر پر ٹیکسی میں بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ”جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں رکن پارلیمنٹ ہوں اور پارلیمنٹ لاجز مین موجود ہوں ، اس تصویر میں عجیب بات یہ ہے کہ میں ٹیکسی میں پارلیمنٹ لاجزپہنچی ہوں جبکہ پیلی ٹیکسی کو ریڈ زون کے آس پاس بھٹکنے بھی نہیں دیا جاتا ۔“ظلِ ہما کا کہناتھا کہ ریڈ زون

کی چیک پوسٹوں پر موجود پولیس اہلکار دور سے ہی ہمیں واپسی کا اشارہ کر دیتے تھے اور قریب بھی نہیں آنے دیتے تھے ، تاہم میرا رکن اسمبلی کا کارڈ دیکھنے کے بعد وہ ہکے بکے رہ گئے اور انہوں نے ہمیں اندر آنے کی اجازت دی ،رکن اسمبلی کو ٹیکسی میں بیٹھے دیکھ کر اس میں حیران ہونے والی کونسی بات ہے ۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا کہناتھا کہ مجھے درد رہتاہے اس کی وجہ سے میرے لیے زیادہ چلنا ممکن نہیں اور میں گاڑی کی استطاعت نہیں رکھتی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…