بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

(ن) لیگ نے پیپلز پارٹی سے اہم ترین عہدہ چھین لیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) سینیٹ سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فرازکے سینیٹ میں بطور قائدایوان تقررکاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ شیری رحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے فارغ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکیا تھا جس کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ نے شبلی فرازکے تقررکاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ شیری رحمان کے

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے فارغ ہونے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے راجہ ظفرالحق کواپوزیشن لیڈرمقررکرتے ہوئے ان کے تقررکا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کیجانب سے قائد ایوان کے لیے نامزد سینیٹر شبلی فراز کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور وہ معروف شاعر احمد فراز مرحوم کے صاحبزادے ہیں، شبلی فراز مارچ 2015 میں جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…