جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی نکلے، سب سے زیادہ جائیداد کس کی ہے ؟تحریک انصاف کے ایسے رکن اسمبلی کا نام سامنے آگیا کہ آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں ارب پتی ارکان میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد زیادہ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں 8اراکین ایسے ہیں جو کہ ارب پتی ہیں اور ان کے اثاثوں کی الیت اربوں روپے میں ہے۔ ان اراکین اسمبلی میں 4کا تعلق

پی ٹی آئی اور دو ن لیگی ہیں ۔ تحریک انصاف کےامیر ترین رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت سو ا3 ارب ، ن لیگ کے احسان باجوہ سو ا2 ارب سے زائد کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے اثاثوں کی مالیت1 ارب 54 کروڑ بتائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…