جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ،آصف زرداری کا خودصدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ صدارتی امیدوار سامنے نہ آنے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو ہی صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ آصف زرداری نے جان بوجھ کر اعتزاز احسن کا نام دیا تا کہ

ن لیگ اس پر اعتراض کرےاور اس کے بعد وہ اپنے آپ کو بطور صدارتی امیدوار سامنے لائیں اور اپوزیشن جماعتیں اس پر اتفاق کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفعلی زرداری نیب اور ایف آئی اے سے بچنے کے لیے خود صدارت چاہتے ہیں۔انہوں نے اپنی پارٹی کو بھی بتا دیا ہے کہ اگر کوئی اور امیدوار سامنے لایا جاتا ہے تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت نہیں کرے گی۔واضح رہے صدر کا الیکشن 4ستمبر کوہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…