پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

اصل یا نقل؟سپریم کورٹ نے کیا حکم دیا ہے؟سمندرپار پاکستانیوں کی ووٹنگ کے نظام پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات ٗ الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کچھ سیاسی رہنماؤں کی اس بیان کی وضاحت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سمندرپار پاکستانیوں کی ووٹنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے عجلت سے کام لیا ہے۔اس ضمن یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق پائیلٹ پروجیکٹ

جو اصل نتائج پر اثر انداز نہ ہو ایسا تجرباتی ووٹنگ کرنے کا پرروگرام رکھاتھا جبکہ اصل نتائج پر مبنی پروجیکٹ پرالیکشن کمیشن نے جواب میں تحریری مخالفت کی تھی مگر سپریم کورٹ نے آنے والے ضمنی انتخابات میں سمندرپار پاکستانیوں کا اصل انٹرنیٹ ووٹنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…