منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد میں سینکڑوں فٹ بلند عمارت کے اوپر قائم سرسبز و شاداب باغ،یہ خوبصورت باغ کیسے بنایاگیا اور اس کی دیکھ بھال کس طرح کی جاتی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کے سامنے سینکڑوں فٹ بلندی پر کنکریٹ سے بنی ہوئی عمارت اور اس پر لہراتا سر سبز و شاداب گارڈن، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ وفاقی دارالحکومت کا روف ٹاپ گارڈن ہے، زمین پر جگہ نہ ملے تو زمین کے اوپر بھی سبزہ لگا کر آنکھیں اور ماحول ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے، یہ خوبصورت لان کیسے بنایا اس حوالے سے بتایا گیا کہ لان کے نیچے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر پلاسٹک کے پائپ لگائے گئے ہیں اور

ان کے اوپر کٹس لگائے ہوئے ہیں اور ان کے اوپر جالی لگائی گئی ہے، اس کے بعد اس کے اوپر مٹی اور کھاد کو مکس کرکے ڈالا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا کہ زمین سے دور ان باغات کی نگہداشت بھی بالکل عام طریقے سے ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کہتے ہیں کہ یہ طریقہ جگہ اور سبزے کی کمی کا ٹو ان ون حل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترقی یافتہ ممالک اس تیکنیک سے پوری طرح استفادہ کر رہے ہیں البتہ پاکستان میں ابھی اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…