ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

یوسف یوحنا سے محمد یوسف بننے والے سابق کپتان کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں،ہر طرف سے مبارکبادکے پیغامات

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن) معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف چوالیس برس کے ہو گئے ۔ان کی 44ویں سالگرہ آج  منائی جائے گی ۔مختلف شہروں میں سپورٹس تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔محمد یوسف 27اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا لیکن پھر دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر وہ سال2005ء میں حلقہ بگوش اسلام ہو گئے۔محمد یوسف نے1998ء میں یوسف یوحنا کے نام سے انٹر نیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیاانہوں نے 2005ء میں اسلام قبول کیا

جس کے بعد ان پر فتوحات اور شہرت کے دروازے وا ہوتے گئے۔محمد یوسف نے 88ٹیسٹ میچوں میں7431رنز بنائے جن میں24سنچریاں اور32نصف سنچریاں شامل ہیں۔انہوں نے282ون ڈے میچوں میں9624رنز بنائے جن میں 15سنچریاں اور 64نصف سنچریاں شامل ہیں ۔10مارچ2010ء کومحمد یونس اور محمد یوسف پرباہمی اختلافات سے قومی کرکٹ ٹیم کو نقصان پہنچانے کے جرم میں غیر معینہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔محمد یوسف نے29مارچ2010ء کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…