جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کاسرکاری سکولوں کے اساتذہ کو عزت دینے کافیصلہ ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوگا،احکامات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( آن لائن) حکومت نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو عزت دینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اساتذہ کے نام کیساتھ سرکاری طور پر عزت مآب کا لفظ لکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری سکولز نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کا

تعلیم عام کرنے میں کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا اس لئے ان کے نام کیساتھ لازمی طور پر عزت مآب لکھا جائے جبکہ پروموشن اور تقرریوں کے احکامات میں بھی عزت مآب کا لفظ لازمی لکھا جائے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اساتذہ کے حوالے سے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دستاویزات میں ان کے نام کیساتھ عزت مآب لکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…