منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوم آزادی پر منچلوں تو تھے ہی مگر ٹریفک پولیس اہلکاربھی پیچھے نہ رہے کس انوکھے انداز میں سڑکوں پر جشن آزادی مناکر سب کو حیران کر دیا؟

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)یوم آزادی کے جشن میں پوری قوم مصروف ہے، بچہ بڑا، مرد و زن، جشن آزادی کے رنگ میں رنگے ہوئے ہیں ایسے میں ٹریفک پولیس کے اہلکار کب کسی سے پیچھے رہنے والے ہیں۔چودہ اگست کے موقع پر کراچی میں میٹرو پول چوک پر ٹریفک پولیس کے افسر اور اہلکاروں نے قومی ترانوں پر رقص کر کے پاکستان سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔کراچی سائوتھ زون کے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے یوم آزادی پر وطن سے محبت کا اظہار کیا، افسران اور اہلکار ٹریفک بھی کنٹرول کرتے رہے اور جشن بھی مناتے رہے۔ٹریفک اہلکاروں نے ہاتھوں میں پاکستان

جھنڈے اٹھا رکھے تھے، انہوں نے قومی پرچم کو سلامی بھی پیش کی، ٹریفک اہلکارں نے ناصرف ٹریفک کنٹرول کیا بلکہ ساتھ ساتھ ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھا کر رقص بھی کیا۔میٹروپول کے قریب قومی پرچم کیرنگ کی وگ پہنے جھنڈا اٹھائے اہلکار عوام کی توجہ کا مرکزبنا رہا جبکہ ٹریفک پولیس اہلکار ملی نغموں کی دھنوں پر رقص کرتے اور سیلفیاں بناتے رہے۔اس موقع پر مختلف گاڑیوں اور موٹر سائیل پر گزرنے والوں نے رک کر ان اہلکاروں کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…