اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور کے حوالے سے خیبرپختون خوا پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہارون بلور پر حملہ کرنے والے خودکش بمبار کا پتہ لگا لیا گیا ہے،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور کا تعلق ہنگو سے تھا اور اس کے دو سہولت کار تھے جن کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ہارون بلور کو کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوا تھااس سلسلے ہیں جے آئی ٹی بنا دی گئی