منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

کیپٹن(ر)صفدر نے مریم نواز کو پھنسوایا،رؤف کلاسرا کا سنسنی خیز دعویٰ جانتے ہیں انہوں نے جے آئی ٹی کو ایسا کیا بیان دیا جس نے دونوں کو جیل پہنچا دیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو انکے شوہر کیپٹن(ر)صفدر نے ہی پھنسوایا جس کی وجہ سے انہیں 7سال قید ہوئی ،سینئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤ ف کلاسرا نے بتایاکہ ان کے قریبی دوست اور صحافی ستار خان نے انہیں ایک نقطہ بتایا کہ جس کی وجہ سے مریم نواز کو جیل ہوئی ۔ان کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر نے جے آئی ٹی کے سامنے جو جواب دیا ہے۔

اس سے مریم نوا زپھنسی۔کیپٹن(ر)صفدر جب جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے توانہوں نے مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ ان کے سامنے رکھ دی جس پر یہ گواہ ہیں ۔انہوں نے کہہ ا آپ نے ٹرسٹ ڈیڈ سائن کی ہوئی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں تو پتہ ہی نہیں پھر کہا کہ شاید 2007 میں ہوئی ہو جب کہ مریم نواز 2006کا کلیم کر رہی ہیں۔جے آئی ٹی کو وہیں سے اندازہ ہوا کہ گڑ بڑ ضرور ہے کوئی گھپلا کیا گیا ہے۔ مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ بوگس ہے۔ جس کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…