پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کی کارنر میٹنگ کے دوران اچانک تحریک انصاف کی ریلی وہاں پہنچ گئی ،پھر کیا ہوا؟حافظ آباد سےتشویشناک خبر آگئی

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) حافظ آبادمیں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ،دونوں پارٹیوں کے 10 کارکن زخمی ،پی ٹی آئی کارکنوں کی مسلم لیگ ن کے الیکشن آفس سمیت ن لیگ کے صوبائی امیدوار ڈاکٹر مظفر علی شیخ کے نجی اسپتال میں بھی توڑ پھوڑ ۔پولیس کے مطابق نماز فجر سے پہلے مسلم لیگ ن کی کارنر میٹنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ واقعہ چوک فاروق اعظم کے

علاقے میں پیش آیا، جہاں ن لیگ کی کارنر میٹنگ جاری تھی، اس دوران وہاں سے پی ٹی آئی کے قافلہ گزرا۔دونوں جانب سے نعرے بازی کی گئی جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔جھگڑے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے الیکشن آفس سمیت ن لیگ کے صوبائی امیدوار ڈاکٹر مظفر علی شیخ کے نجی اسپتال میں بھی توڑ پھوڑ کی۔ دونوں پارٹیوں کے 10 کارکن زخمی ہوئے ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے قریبی دکانداروں پر بھی تشدد کیا، واقعے کے خلاف مقامی تاجروں نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…