اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پہلےیہ کام کرو پھر ووٹ دینگے۔۔فیصل آباد میں پیپلزپارٹی کی الیکشن کمپین میں مصروف خواتین سے ووٹرز نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ ان کو فوراََ وہاں سے بھاگنا پڑ گیا، ووٹرز خواتین ورکرز سے کیا مطالبہ کر رہے تھے، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی خواتین ونگ کو الیکشن کمپین کر نے میں مشکلات کا سا منا ووٹرز کی طرف سے سخت سوالات کا سا منا تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں پا کستان پیپلز خواتین ونگ کو ٹکٹ ہو لڈرز کی کمپین کر نے میں ووٹرز کی طرف سے الٹے پلٹے سوالات کا جواب دینے میں مشکلات کا سا منامتعدد جگہوں پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی

ورکرز کمپین چھوڑ کر دم دبا کر بھا گنے پر مجبور ایک موقعہ پر اس وقت صورت حال دلچسپ ہو گئی جب ورکرز نے کمپین کر نے آئی خواتین سے بدتمیزی کر تے ہو ئے پو چھا کہ پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے اصل قا تل آصف زرداری کو گرفتار کروپھر ووٹ ما نگنے آئودوسری صورت میں ہم آپ کو بھیک نہیں دے سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…