بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں گی، گلوکارہ شبنم مجید

datetime 19  مارچ‬‮  2018

گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں گی، گلوکارہ شبنم مجید

لاہور (این این آئی ) گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ہے اور میں آخری دم تک اپنے پرستاروں کے لئے گاتی رہوں گی ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں تو آج بھی خود کو گلوکاری کی طالبہ سمجھتی ہوں اور ابھی مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے… Continue 23reading گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں گی، گلوکارہ شبنم مجید

میرے اور دپیکا پڈوکون کے تعلقات باہمی اعتراف اور رضامندی پر مشتمل ہیں،رنویر سنگھ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

میرے اور دپیکا پڈوکون کے تعلقات باہمی اعتراف اور رضامندی پر مشتمل ہیں،رنویر سنگھ

ممبئی (این این آئی)ان دنوں اگر بولی وڈ کا کوئی سب سے رومانٹک جوڑا خبروں کی زینت بنا ہوا ہے تو ہے ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا جوڑا۔ان دونوں کے پیار کی کہانی اتنی آگے بڑھ چکی ہے کہ رواں برس ان کی شادی کی چہ مگوئیاں بھی ہونے لگی ہیں۔اگرچہ دونوں… Continue 23reading میرے اور دپیکا پڈوکون کے تعلقات باہمی اعتراف اور رضامندی پر مشتمل ہیں،رنویر سنگھ

اجے دیوگن کی فلم ’’ریڈ‘‘ نے دیگر فلموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

اجے دیوگن کی فلم ’’ریڈ‘‘ نے دیگر فلموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی دہلی(این این آئی) بولی وڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن کی حقیقی کہانی پر مبنی ایکشن تھرلر فلم ’ریڈ‘ نے پہلے ہی دن ریکارڈ کمائی کرکے دیگر فلموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔خیال رہے کہ ’ریڈ‘ کی کہانی کا خیال بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے ایک ایماندار ٹیکس افسر کی کہانی… Continue 23reading اجے دیوگن کی فلم ’’ریڈ‘‘ نے دیگر فلموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کپل نے نئے شو سے متعلق مجھ سے رابطہ نہیں کیا، سنیل

datetime 18  مارچ‬‮  2018

کپل نے نئے شو سے متعلق مجھ سے رابطہ نہیں کیا، سنیل

ممبئی(این این آئی) بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکار سنیل گروور کا کہنا ہے کہ کپل شرما نے اپنے نئے شو ’’ فیملی ٹائم ود کپل شرما ‘‘ سے متعلق مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی مقبولیت میں گزشتہ سال کمی آئی… Continue 23reading کپل نے نئے شو سے متعلق مجھ سے رابطہ نہیں کیا، سنیل

حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا دیا ،حیا سہگل

datetime 18  مارچ‬‮  2018

حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا دیا ،حیا سہگل

لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل حیا سہگل نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم ہویا ٹی وی کا شعبہ، اگراس میں غیرمعمولی ترقی اورکامیابی حاصل کرنی ہے توپھرزیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع دینا ہونگے۔اپنے ایک انٹرویو میں حیاسہگل نے کہا کہ موجودہ دورکواگرمیڈیا کا دورکہا جائے توغلط نہ ہوگا۔ حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی… Continue 23reading حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا دیا ،حیا سہگل

ایکٹنگ سے زیادہ ڈانس کرنا پسند ہے ،سوہائے علی ابڑو

datetime 18  مارچ‬‮  2018

ایکٹنگ سے زیادہ ڈانس کرنا پسند ہے ،سوہائے علی ابڑو

لاہور (این این آئی) نامور اسٹیج اداکارہ سوہائے علی نے کہا کہ میرے خلاف سازشیں کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا انکے لیے بہتر ہوگا وہ اپنے کام پر توجہ دیں ‘ فنکار کا حقیقی ایوارڈاس کے مداح ہوتے ہیں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے مداحوں کی محبت اور دعاں کی… Continue 23reading ایکٹنگ سے زیادہ ڈانس کرنا پسند ہے ،سوہائے علی ابڑو

آسکر اکیڈمی کے صدر پر خواتین کو جنسی ہراساں کا الزام‘تفتیش شروع کردی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

آسکر اکیڈمی کے صدر پر خواتین کو جنسی ہراساں کا الزام‘تفتیش شروع کردی گئی

لاس اینجلس (این این آئی)فلمی دنیا کے سب سے معبتر اور اعلیٰ اعزاز سمجھے جانے والے آسکر ایوارڈز کے صدر کو بھی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کا سامنا ہے۔ 75 سالہ جوہن بیلے پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ایک ایسے وقت میں لگا ہے جب… Continue 23reading آسکر اکیڈمی کے صدر پر خواتین کو جنسی ہراساں کا الزام‘تفتیش شروع کردی گئی

عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2018

عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے پرفیکشست عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنجنی کانت کی بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم 2.0 کی ریلیز اب تک کئی بار تاخیر کا شکار ہونے کے بعد دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جارہی… Continue 23reading عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے

اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کیلئے رومینٹک گانا لکھ ڈالا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کیلئے رومینٹک گانا لکھ ڈالا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کے لیے رومینٹک گانا لکھ ڈالا جسے وہ اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ ریس ‘کے تیسرے سیکوئل کے… Continue 23reading اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کیلئے رومینٹک گانا لکھ ڈالا

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 970