منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے پرفیکشست عامر خان اور رجنی کانت کی فلموں کے درمیان تصادم کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنجنی کانت کی بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم 2.0 کی ریلیز اب تک کئی بار تاخیر کا شکار ہونے کے بعد دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے تاہمعامر خان نے اپنی فلم کو دیوالی پر ہی ریلیز کرنے پر فلم رجنی کانت کو پیچھے ہٹنے کا مشورہ دے دیا۔

بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ رجنی کانٹ بہت بڑے اسٹار ہیں اور میں دل سے اْن کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن مجھے اْمید ہے کہ اْن کی فلم میری فلم کے ساتھ دیوالی پر ریلیز نہیں کی جائیگی کیوں کہ میں نہیں چاہتا کہ اس سے ہمارے لیے کوئی مسئلہ ہو۔واضح رہے کہ 450 کروڑ روپے کے بجٹ سے تیار ہونی والی فلم ‘2.0‘ سائنس فکشن فلم ہے جس میں رجنی کانت ، اکشے کماراور ایمی جیکسن ایکشن میں نظرآئیں گی جبکہ اس کے مدمقابل فلم ’تھگ آف ہندوستان‘ میں عامر خان کے ہمراہ بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن، کترینہ کیف ،فاطمہ ثناء اداکاری کے جوہر دکھائے گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…