’’ونود کھنہ انتقال کر گئے‘‘ کیا آپ جانتے ہیں وہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف لیجنڈری بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ 70سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ بھارتی میـڈیا رپورٹس کے مطابق ونود کھنہ رواں ماہ کے شروع میں ڈی ہائی ڈریشن کے باعث ہسپتال منتقل کئے گئے تھے جہاں ان کا علاج جاری تھا۔ معروف لیجنڈری اداکارونودکھنہ6 اکتوبر1946کو پاکستان کے شہر پشاور میںپیداہوئے، ونودکھنہ… Continue 23reading ’’ونود کھنہ انتقال کر گئے‘‘ کیا آپ جانتے ہیں وہ پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟حیران کن انکشاف