جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر آگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ صباء قمر کے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ منظر عام پر آگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صباء قمر کے نام سے نامعلوم شخص نے جعلی فیس بک اکائونٹ بنا لیا ہے جس سے وہ مختلف افرادکو فرینڈ ریکویسٹ بھیج رہا ہے ۔ اس حوالے سے صباء قمر کا کہنا ہے کہ میرا کوئی ایسا فیس بک اکائونٹ نہیں ہے جس نے بھی میرے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنایا ہے اس سے درخواست ہے

کہ وہ اس کو فوری طور پر بند کردے دیگر صورت میں اس کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سے رجوع کرنے پر مجبور ہو جائوں گی ۔ صباء قمر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط روایت پڑ گئی ہے کہ نامور شخصیات کے نام سے جعلی اکائونٹ بنا کر ان کی شہرت کو خراب کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں فوری اقدامات ہونے چاہئیں اور ایسے کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے تاکہ دوسروں کو سبق مل سکے ۔‎



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…