منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)ڈرامہ’’ گیمز آف تھیرون ‘‘کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہیڈے، نکولاج کوسٹر والدو اور پیٹر دنکلیج ایک قسط کا اتنا معاوضہ لے رہے ہیں جتنا اکثر ہولی وڈ اسٹارز کا بھی نہیں ہوگا۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اداکار ہر قسط کے 2 ملین برطانوی پآنڈز (26 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا معاوضہ لیں گے۔اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی اسٹار کپل شرما

اپنے شو کی ایک قسط کا صرف 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے ہیں۔ان پانچوں اداکاروں نے اس ڈرامے کے 7 ویں اور 8 ویں سیزن کے لیے معاہدے کررکھے ہیں جس میں معاوضے کے علاوہ بونسز کی شقیں بھی شامل ہیں۔یہ ڈراما 170 سے زائد ممالک میں دیکھا جاتا ہے اور مغرب میں بہت زیادہ مقبول ہے۔اس ڈرامے کے پروڈکشن اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ اس میں خوبصورت ترین لوکیشنز اور دیگر سامان کا استعمال ہے۔اس ڈرامے کا نیا سیزن 17 جولائی سے نشر ہونا شروع ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…