پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

ڈرامے کی ایک قسط کا 26 کروڑ روپے معاوضہ لینے والے اداکار، دنیا حیران رہ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گیمز آف تھیرون کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہیڈے، نکولاج کوسٹر والدو اور پیٹر دنکلیج ایک قسط کا اتنا معاوضہ لے رہے ہیں جتنا اکثر ہولی وڈ اسٹارز کا بھی نہیں ہوگا۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اداکار ہر قسط کے 2 ملین برطانوی پاؤنڈز (26 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا معاوضہ لیں گے۔اگر اس تناظر

میں دیکھا جائے تو بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی اسٹار کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا صرف 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے ہیں۔ان پانچوں اداکاروں نے اس ڈرامے کے 7 ویں اور 8 ویں سیزن کے لیے معاہدے کررکھے ہیں جس میں معاوضے کے علاوہ بونسز کی شقیں بھی شامل ہیں۔یہ ڈراما 170 سے زائد ممالک میں دیکھا جاتا ہے اور مغرب میں بہت زیادہ مقبول ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…