پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ہمایوں سعید نے سال 2020 کا آغاز خانہ کعبہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیساتھ کیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) اداکار ہمایوں سعید نے سال 2020 کا آغاز خانہ کعبہ میں اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ کیا۔ہمایوں نے انسٹا گرام پر خانہ کعبہ کے سامنے لی گئی تصویر شیئرکرتے ہوئے اپنے فالوورز کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ہمایوں سعید نے کہا کہ ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ نئے سال کا آغاز دنیا کی سب سے مقدس جگہ

سے کریں اور ان کی یہ خواہش اس سال پوری ہوئی۔اداکار نے نئے سال کے حوالے سے اپنے پیغام میں لکھا سال 2019 کو الوداع کہتے ہوئے 2020 کو خوش آمدید، آپ سب کیلئے اور پاکستان کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات۔سب کیلئے دعاگو ہوتے ہوئے ہمایوں نے امید ظاہر کی کہ نیا سال ہم میں سے ہرایک کیلئے بہترین ثابت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…