پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار راحت فتح علی خان بھی ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے، سات روزمیں یہ کام کریں ورنہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2016 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں راحت فتح علی خان سے سال 2016 کا تمام ریکارڈ

طلب کرتے ہوئے تفصیلات کی فراہمی کے لئے سات روز کی مہلت دی گئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی خان نے سات روز میں تفصیلات فراہم نہ کیں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر گلوکار راحت فتح علی خان کا سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…