منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مشہور و معروف ماڈل مہرین سید اب پاکستانی عوام سے ٹیکس اکٹھا کریں گی کیونکہ۔۔۔!!!

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے پنجاب ریونیواتھارٹی کی برانڈ ایمبیسیڈرنامزد ۔نجی ٹی وی کے مطابق مہرین سید نے جی او آرون میں پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیااس موقع پرچیئرمین پنجاب ریونیواتھارٹی ڈاکٹرراحیل احمد،ایڈیشنل کمشنر ہیڈکوارٹر امان انورقدوائی، ڈائریکٹر کمیونیکیشن ردا قاسم نے

مہرین سید کا استقبال کیا۔اس  موقع پر مہرین سید کا کہنا تھا کہ ٹیکس کلچرکوپروان چڑھائے بغیر معاشرے میں خوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیرنہیں کیا جاسکتا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے 10 اپریل کو ٹیکس ڈے منائے گی۔ مہرین سید نے مزید کہا کہ  پنجاب ریونیواتھارٹی نے بہت کم وقت میں عوام کااعتمادحاصل کیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…