پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا سے جان چھوٹنے کے بعد ریتک روشن شاعر بن گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)کنگنا سے جان چھوٹنے کے بعد ریتک روشن شاعر بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ہیرو ریتک روشن شاعر بن گئے ہیں۔ اداکار کی ایک مختصر سی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ

شاعری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ریتک روشن اس وڈیو میں ڈر کو ختم کرنے کا پیغام دے رہے ہیں کہ کیسے ڈر سے ڈرنے کے بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جاسکتا ہے۔ یہ طریقہ ریتک شاعری کے ذریعے بتارہے ہیں۔ ریتک نے یہ وڈیو اپنے بڑے بیٹے کے لئے پیش کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…