پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

سونوسود کی رنویرسنگھ کی نئی فلم ’’ سمبا ‘‘ میں انٹری

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سونوسود رنویر سنگھ کی نئی ایکشن فلم ’’سمبا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔بالی ووڈ کے معروف ایکشن ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے کچھ ماہ قبل بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کرنے کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی فلم ’سمبا‘ کا پوسٹر بھی جاری کیا تھا ۔ بعد ازاں فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا۔

کہ چھوٹے نواب کی بیٹی سارہ علی خان، رنویر سنگھ کے ساتھ فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں سارہ علی خان کی بطور لیڈنگ لیڈی انٹری کے بعد اب سونو سود نے بھی ’’ سمبا ‘‘ کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے جو فلم میں ولن کا کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔بالی ووڈ اداکار سونو سود کی ایکشن ڈائریکٹر روہت شیٹھی کے ساتھ یہ پہلی فلم ہوگی جو 28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…