پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ایک کروں یا 10تمہیں کیا!عدت کے دوران ہی دوسری شادی کرنے والی عارفہ صدیقی کا چونکا دینے والا بیان

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی کو میر ے ذاتی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں۔ میں جس سے مر ضی شادی کرو ں کسی کو اس سے کیالینا دینا ۔عارفہ صدیقی نے کہا کہ شوبز میں ہونے کی وجہ سے لوگ بڑی آسانی سے ہمیں ٹارگٹ کر لیتے ہیں ۔ہم بھی اس معاشر ے کا حصہ ہیں کسی کو بھی کسی فنکار کی ذاتی زندگی پر بات یا مداخلت کر نے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مر ضی کے مطابق زندگی گزارے ۔یاد رہے کہ عارفہ صدیقی نے دوسری شادی ایک غیر معروف گلوکار سے کی ہے جو اس وقت گھر داماد بنے ہوئے ہیں، یہ  گلوکار جو تعبیر علی کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر اپنے تمام تر معاملات سامنے لے آئے ہیں۔واضح رہے کہ عارفہ صدیقی نے اپنے پہلے شوہر کے انتقال کے 2 ماہ بعد ہی دوران عدت  تعبیر علی سے دوسری شادی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…