پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ہوٹل کے کمرے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی اداکارہ ستارہ بیگ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا، ملزمان نے ایک اور وار کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنانیوالی اداکارہ ستارہ بیگ نے صلح کر نے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ستارہ بیگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمیت5افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی پر مقدمہ کے اندارج کی درخواست دے رکھی ہے مگر اب ستارہ بیگ پر صلح کیلئے دبائو ڈالا جارہا ہے اور نامعلوم

افراد کی جانب سے صلح نہ کر نے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جا رہی ہیں اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں ستارہ بیگ نے کہا کہ میں اپنی جان تو دے سکتی ہوں مگر کسی بھی زیادتی کر نیوالے افراد سے صلح نہیں کروںگی بلکہ میرا مطالبہ ہے کہ پولیس جلد ازجلد تمام ملزموں کو گر فتار کر یں اور انکو نشانہ عبرت بنایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…