جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ سے جنسی تعلق چھپانے کے لیے دھمکایا گیا،پورن سٹارکا دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے کہا ہے کہ 2006 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے جنسی رشتے کو چھپانے کے لیے انھیں دھمکایا گیا تھا۔میلانیا سے شادی کے بعد بھی ٹرمپ نے میرے سے ساتھ ایک مرتبہ ہمبستری کی ،انھوں نے برطانوی ٹی وی کوانٹرویومیں کہاکہ 2011 میں لاس ویگاس میں ایک کار پارک میں ایک شخص نے کہا کہ ٹرمپ کو اکیلا چھوڑ دو۔ اس کے بعد اس شخص نے اداکارہ کی بیٹی

کی طرف دیکھا اور کہا کہ کتنی شرم کی بات ہوگی اگر اس بچی کی ماں کو کچھ ہو گیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاہدے پر کبھی دستخط نہیں کیے اور اسی بنیاد پر اویناٹی کا کہنا تھا کہ ڈینیئلز اس معاہدے سے بری الذمہ ہوتی ہیں۔اپنے انٹرویو میں اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ انھوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صرف ایک مرتبہ سیکس کیا تھا۔ اس مبینہ رشتے کے وقت ڈونلڈ ٹرمپ ملانیا ٹرمپ سے شادی کر چکے تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…