منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’داس دیو‘‘ رواں سال 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ فلم ’’داس دیو‘‘ رواں سال 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار فلم ’’داس دیو‘‘ رواں سال 23 مارچ کو ریلیز کی جانی تھی تاہم اب یہ فلم 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی اس سلسلے میں ہدایتکار سودھیر مشرا کا کہنا ہے کہ فلم کے ڈسٹریبیوٹرز اداکار اجے دیوگن کی فلم

’’ریڈ ‘‘ اور ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2 ‘‘ کے ساتھ باکس آفس پر ٹکرائو نہیں چاہتے جس کے باعث ہم نے فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے کر دی اور ہمیں اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ رومانوی سیاسی تھرلر فلم میں اداکار راہول بھٹ، ادیتی رائو حیدری، ریچا چڈا، انوراگ کشپ، سوربھ شکلا، دلیپ طاہل، انیل گورج اور دیگر شامل ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…