بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار رنبیر کپور ان دنوں میں فلم ’’براہمسترا ‘‘ کی عکسبندی کے لئے بلغاریہ میں موجود ہیں جس کے بعد وہ فلم میں سٹنٹس اور ایکشن مناظر کی عکسبندی کے لئے بھارتی

مارشل آرٹس کی چند مہارتیں جن میں کالاریپایٹو اور ورما کالائی شامل ہیں سیکھیں گے جبکہ ہوین لنگلون کی بنیادی تربیت بھی لیں گے جو مسلح اور غیر مسلح لڑائی پر مشتمل ہے ٗہدایتکار ایان مکھرجی کی فلم ’’براہمسترا ‘‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم میں امیتابھ بچن اور مونی رائے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…