منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن اور رشی کپور پھر نئی فلم ’102 ناٹ آئوٹ‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وو ڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کئی سال بعد ایک بار پھر نئی فلم ’102 ناٹ آئوٹ‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے جس کا نیا پوسٹرریلیزکردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن اور رشی کپور نوجوان ہدایت کار امیش شکلا کی فلم ’102 ناٹ آئوٹ‘میں ایک ساتھ

اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ٗفلم کی دیگر کاسٹ میں پریش راول،مکیش ہریاوالا اور جمٹ تریویدی بھی شامل ہیں۔فلم102 ناٹ آئوٹ میں امیتابھ بچن102سالہ معمر شخص کا کردار نبھائیں گے ٗ رشی کپور 75سالہ بیٹے کے کردار میں نظر آئیں فلم 102نا ٹ آئوٹ کا نیا پوسٹرریلیز کر دیا گیا ٗ فلم 4مئی کوریلیز کی جائیگی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…