بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ کے فالوورز کی تعداد 2ملین سے تجاوز کر گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے فالوورز کی تعداد 2ملین سے تجاوز کر گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ان کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد

2ملین سے زیادہ ہو چکی ہے ۔توقع کی جا رہی ہے کہ رواں سال میں رابی پیرزادہ کی فالوورز کی تعداد 3ملین کی حد بھی کراس کر جائے گی۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں 2ملین سے زیادہ کی فہرست میں گلوکار عارف لوہار ،عاطف اسلم ،مائرہ خان سمیت دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…