منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

توہین رسالت ؐ پر مبنی گانے کی ویڈیو سے شہرت پانے والی بھارتی سوشل میڈیا سٹار پریا پرکاش کے والدین نے اس کیساتھ کیا کر دیا؟ پہلی مرتبہ ویڈیو دیکھ کر کیسا لگا تھا؟ والد کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے والدین نے ان کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ پریا پرکاش کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ اداکارہ کے والدین نے ان کے گھر پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔پریا پرکاش کے والد کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پریا کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جب کہ پریا

کو جو موبائل دیا گیا ہے اس میں ’’سم‘‘ نہیں ہے اور وہ اپنے لیے آنے والے تمام فون اپنی والدہ کے فون پر ریسیو کررہی ہیں اور ان ہی کے موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کررہی ہیں۔پریا کے والد نے مزید کہا جب میری بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس وقت میرے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے مجھے یہ ویڈیو بھیجی تو میں نے پوچھا کیا تم جانتے ہو یہ لڑکی کون ہے اس نے کہا نہیں مجھے نہیں معلوم، اس وقت میں نے کہا یہ لڑکی میری بیٹی ہیاور وہ کچھ دیر کے لیے خاموش ہوگیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…