منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ممبئی کے علاقے ورسوا میں اپنی گاڑی سے رکشے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور اس میں

موجود مسافر زخمی ہوگئے اور اس حوالے سے انہوں نے پولیس سے رپورٹ درج کروائی۔پولیس نے ادتیا نارائن کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا جب کہ ان کا طبی معائنہ بھی کیا گیا آیا وہ گاڑی چلاتے وقت نشے میں تو نہیں اور اگر رپورٹ میں یہ ثابت ہوجائے کہ تو وہ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…