منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اگلے تین سے چار ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اگلے تین سے چار ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں دپیکا اور رنویر کے والدین نے دونوں کی شادی کے حوالے سے ایک ملاقات کی جس میں شادی کی تاریخ بھی طے کی گئی، رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبصورت

جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اگلے 3 سے 4 ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ دپیکا اپنی شادی سمندر کنارے کسی پرفضا مقام پر کرنا چاہتی ہیں جبکہ ویرات انوشکا کی طرح دونوں کی شادی کے دواستقبالیے منعقد کیے جائیں گے جن میں سے ایک ممبئی میں اور دوسرا بنگلور میں ہوگا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…