منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی ہوٹل کے باتھ روم میں گئیں کہ اچانک۔۔ایسا انکشاف کہ آپ بھی غمگین ہو جائینگے

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی گزشتہ شب دبئی میں انتقال کرگئی ہیں ،ان کا جسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی منتقل کیاجائے گا، موت کی اطلاع ملتے ہی دبئی میں موجود ان کے مداح خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دبئی فارنزک سنٹر پر جمع ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں موجود بھارتی سفارتخانے کے ذرائع نے بتایاکہ ایمریٹس ٹاور میں موجود ہوٹل کے کمرے میں سری دیوی گزشتہ شب گیارہ بجے انتقال کرگئیں ،

اطلاعات کے مطابق ہوٹل کے باتھ روم میں ہی سری دیوی کو دورہ پڑا جس پر انہیں فوری طورپر راشد ہسپتال منتقل کیاگیا ۔اس ضمن میں ہوٹل کی انتظامیہ نے کسی قسم کا موقف دینے سے انکار کردیا تاہم ایک ملازم کا کہناتھاکہ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے ۔بھارتی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق سری دیوی کو مردہ حالت میں ہسپتال پہنچایاگیا ۔واضح رہے کہ سری  دیوی شادی میں شرکت کیلئے اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ دبئی گئی تھیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…