بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پریانکا کو اشتہار کا معاوضہ نہیں ملا، عدالت جائیں گی

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی مشکل میں گرفتار ہوگئیں ٗانہوں نے رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رقم کی عدم ادائیگی نہ ملنے پر نیرو مودی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک اشتہار میں کام کیاجس کا معاوضہ ایک سال گزرنے کے بعد بھی نہیں ادا کیا گیا۔

معروف تاجر نیرو مودی نے گزشتہ سال اپنی کمپنی کے اشتہار کیلئے اداکارہ پریانکا اور نوجوان اداکار سدھارتھ ملہوترا کاسٹ کیا مگر ایک سال گزر جانے کے بعد بھی دونوں کو معاوضہ ادا نہیں کیا۔پریانکا چوپڑا نے متعدد بار مالک سے رقم کا مطالبہ کیا مگر انہیں معاوضہ نہ مل سکا جس پر اداکارہ نے پروجیکٹ کے مالک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…