بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

موسیقی کی تعلیم حاصل نہیں کی،دل سے گاتی ہوں اس لیے کامیاب ہوں ،عائمہ بیگ

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کی معروف گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا کہ انہوں نے کبھی موسیقی کی تعلیم حاصل نہیں کی، دل سے گانے کی وجہ سے ہی وہ اس شعبے میں اتنی کامیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق عائمہ بیگ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھاکہ انہوں بہت ہی کم عرصے میں گلوکاری کے شعبے میں

جو کامیابیاں سمیٹ لیں اس کی وہ امید بھی نہیں کر سکتی تھیں، میں نے موسیقی کی کوئی تعلیم حاصل نہیں کی بس ہر گانے کو دل سے گاتی ہوں اس لیے اس شعبے میں کامیاب ہوں۔واضح رہے کہ عائمہ بیگ نے لکس سٹائل ایوارڈ میں گانا’’قلا باز دل‘‘ پر بہترین گلوکارہ کا بھی ایوارڈ حاصل کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…