منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

عامر خان کے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم کی آفر

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ سٹار عامر خان نے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم مہا بھارت میں کردار کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان کو فلم مہا بھارت میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے لیکن تاحال انکے کردار کے حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی۔

یاد رہے کہ مہا بھارت عامر خان کا ڈریم پراجیکٹ ہے جسکی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فلم 5 حصوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ عامر خان کے قریبی ذرائع نے بھی عمران خان کو آفر کی تصدیق کردی ہے ، کہا جارہا ہے کہ عمران کو بالی ووڈ میں واپسی کیلئے بڑی فلم کی ضرورت ہے ، اس سے اچھی پیشکش انہیں نہیں مل سکتی تاہم دیکھنا ہوگا کہ وہ اس آفر کا کیا جواب دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…