اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئیں ایسا کام کہ جان کر آپ بھی ہاتھوں کو کان لگائیں گے

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب اور نقیب قتل کی وجہ سے معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا سالگرہ تقریب منسوخ کرنے کا دعویٰ ڈھکوسلا نکلا، لاہور ڈیفنس میں بھرپور طریقے سے سالگرہ منانے کا انکشاف، شوبز حلقوں کی جانب سے شہرت حاصل کرنے کیلئے اوچھی حرکت قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے زینب اور نقیب قتل پر

بطور احتجاج اور افسوس اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کرتے ہوئے ا س سال سالگرہ نہ منانے کا اعلان کیا تھا تاہم انکشاف ہوا ہے کہ رابی پیرزادہ نے لاہور ڈیفنس میں بھرپور طریقے سے سالگرہ منائی ہے جس میں بھر پور ہلڑ بازی بھی کی گئی ہے شوبز حلقوں نے رابی پیر زادہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کیلئےیہ اوچھی حرکت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…