بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ کے فین نکلے

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

لندن (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور موسیقار اے آر رحمان کے مداح نکلے۔ ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو میں نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے پہلی بار ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو دیا اور کہا کہ شاہ رخ سے ملاقات کے بعد وہ انکے

مداح ہو گئے، وہ بہت منکسر المزاج ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر بالی وڈ کی کوئی اچھی فلم دیکھنی ہو تو دیوداس دیکھیں۔ زین نے اپنے سولو البم مائنڈ آف مائن کے بارے میں کہا کہ اس میں اردو ہے، قوالی کے بول ہیں اور بھنگڑا کی ترنگ بھی ہے۔زین نے بتایا کہ انہوں نے اپنے البم کے ایک گیت پر اے آر رحمان کے ساتھ کام بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…