بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

جھانوی کپور کی فوٹو شوٹ کروانے کی خواہش پر سری دیوی بھڑک گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بالی وڈ مین انٹری دینے والی ہیں اور فیشن شو کے دوران جب صاحبزادی نے اکیلے فوٹو شوٹ کرانے کی خواہش ظاہر کی تو ماضی کی اداکارہ ماں نے سب کے سامنے جھاڑ پلادی۔جھانوی کپور دینے جارہی ہیں بالی وڈ میں انٹری شاہد کپور کے چھوٹے بھائی کی ہیروئن بن کر اور والدہ سری دیوی ابھی سے ان کی تربیت ایسے کررہی ہیں کہ جیسے وہ ہو کوئی سپر اسٹار۔

ممبئی میں فیشن شو کے دوران اماں جی بیٹیا رانی کے ساتھ ریمپ پر جلوہ افروز ہوئیں جھانوی کو ایک طرف کیا اور خود پوز پر پوز بنانے لگیں۔اب ایسے میں میڈیا نے جھانوی کے سلو شوٹ کی خواہش کا اظہار کیا تو سری دیوی نے دو ٹوک لفظوں میں ان کی اس خواہش کا گلا گھونٹ دیا۔ بے چاری جھانوی میڈیا سے سوری کرتے ہوئے ماں کے حکم پر بس مایوس مایوس اور ناکام ان کے سنگ آگے بڑھ گئیں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…