منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شویتا تیواری کی بیٹی کی انتہائی خوبصورت تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

تفصیلات کے مطابق شویتا تیواری کی بیٹی ابھی صرف 17 سال کی ہیں اور ان کا نام پلک تیواری ہے ،پلک نے اپنی نئی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی تو دھوم مچ گئی ،تصاویر میں وہ انتہائی دلکش نظر آ رہی ہیں اور امید کی جارہی ہے اب وہ کسی پروڈیوسر کی نظر میں آ ہی جائیں گی ۔پلک نے کالے رنگ کے کپڑوں میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر صارفین نے اسے بہت تیزی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے وائرل کر دیا۔

تاہم بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 17 سالہ پلک جلد ہی بالی ووڈ میں ڈبیو کرنے جارہی ہیں ۔پلک کی والدہ شویتا تیواری کو اداکاری کی دنیا میں شہرت ایکتا کپور کے ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی ‘میں بطور ’پریرنا‘ کا کردارا دا کرنے پر ملی تاہم ان کی شہرت کو چار چاند بگ باس سیز 4 میں کامیابی نے لگا دیئے ۔شویتا نے کچھ بالی ووڈ فلمز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مدھوشی ‘اور 2011 میں ریلیز کی گئی فلم ’بن بلائے باراتی ‘شامل ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…