منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے ،منوج باجپائی

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار منوج باجپائی نے کہا یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ بھارت میں

لوگ اداکاری کو سب سے آسان کام سمجھتے ہیں۔ فلموں میں مختلف روپ اور حلیوں میں نظر آنا جسمانی طور پر بہت تکلیف دہ کام ہے جس سے اداکار ذہنی طور پر تھک جاتا ہے اور ہم اداکار خبطی یا دیوانے ہوتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…