منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

امریکی شوبز کی مشہورشخصیت اوپرا ونفرے کا صدارتی انتخاب لڑنے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں شوبز کی مشہور شخصیت اوپرا ونفرے نے امریکی صدر کا انتخاب لڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے کچھ حلقوں میں یہ خبریں گردش کر

رہی تھیں کہ وہ 2000 میں ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ کے مخالف اْمیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے کے بارے میں غور کر ر ہی ہیں۔ تاہم اْنہوں نے ’اِن سٹائل میگزین‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اْنہیں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…