منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب برآمدگی کیس میں دائر اپیل کی سماعت ٗسپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا،شراب5جون 2011ء کو پکڑی گئی تھی

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب برآمدگی کیس میں دائر اپیل کی سماعت کے دور ان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اورکیس دوبارہ ٹرائل کورٹ کو بھجواتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمہ کی جانب سے اپیل میں اٹھائے گئے تمام قانونی نکات کی روشنی میں کیس کی سماعت کرکے میرٹ پرفیصلہ سنایا جائے ، پیرکو جسٹس منظور ملک اور

جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل دو رکنی بنچ نے عتیقہ اوڈھو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی۔ یاد رہے کہ قبل ازیں ٹرائل کورٹ نے مقدمہ سے ملزمہ کا نام خارج کرنے کی درخواست خارج کر دی تھی، جس کے خلاف اپیل پر ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا،جس کے خلاف ملزمہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…