منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے’’ بگ باس11‘‘ کے فائنل کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بھارتی متنازع شو ’بگ باس 11‘ کے فائنل کی تاریخ کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا متنازع شو ’ بگ باس ‘ نہ صرف متنازع اسکرپٹ کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ شو کے میزبان نامور اداکار سلمان خان کی وجہ سے بھی اپنی مثال آپ ہے اس کا سیزن الیون آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے اور سلو میاں نے شو

ختم ہونے کے منتظر مداحوں کو ایک زبردست خبر بھی دے دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے متنازع شو بگ باس سیزن 11 کے فائنل کا اعلان کردیا ہے جو 14 جنوری کو ہوگا اور اْسی دن فیصلہ ہو جائے گا کہ اس سیزن کا کامیاب اْمیدوار کون ہے جب کہ شو کی ووٹنگ کا عمل بند کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بگ باس یکم اکتوبر کو 19 امیدواروں کے ساتھ شروع ہوا تھا اور اب صرف 6 اْمیدوار باقی ہیں جب کہ 104 دن مکمل ہونے پر فاتح کا پتہ چلے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…