منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ،ولی حامد

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) گلوکار ولی حامد نے کہا ہے کہ گلوکاری کا فن صدیوں سے ہمارے خاندان میں چلا آرہا ہے ، ہماری کئی پشتوں نے کلاسیکل موسیقی کیلئے اپنی زندگیاں گزار دیں اور آج بھی کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ

گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے خاندان کا واحد فرد ہوں جس نے گلوکاری کے ساتھ فن اداکاری میں بھی قسمت آزمائی کی اور اس میدان میں بھی مجھے اپنے والدین اور پرستاروں کی بدولت کامیابی نصیب ہوئی ۔ انہوںنے کہا کہ جلد ایک بڑے پراجیکٹ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں ، وقت آنے پر میڈیا کو مکمل بریفنگ دوں گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…