بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والے مشہور کامیڈین کے بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا،حکومت سے مدد کی اپیل

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)ماجد جہانگیر کے علاج سے محروم ہونے کے باعث انکے دائیں بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ سینئر اداکار ماجد جہانگیر نے وظیفہ بند ہونے کے بعد حکومت سے سرکاری سطح پرعلاج کرانے کی اپیل کر

دی۔ معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر کے علاج سے محروم ہونے کے باعث انکے دائیں بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پیسے نہ ہونے کے باعث ان کا علاج رک گیا ہے جس کی وجہ سے فالج نے ان پر ایک بار پھر حملہ کر دیا ہے اور وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…