منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی پر کترینہ اور سلمان کے ’’بیٹے ‘‘کا ڈانس

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن) سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلمٹائیگر زندہ ہے ابتدائی 4 روز میں ہی 151 کروڑ کما کر کامیابی کی سند حاصل کر چکی ہے۔ایسے میں فلم کے مرکزی کرداروں کے کیساتھ ساتھ دیگر کاسٹ بھی کامیابی کا جشن بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں قطرینہ اور سلمان خان کے آن سکرین بیٹے سرتاز ککڑ نے مشہور گانے ٹن ٹنا ٹن پر ڈانس کر کے فلم کی کامیابی کا جشن منایا، ان کی اس ڈانس پرفارمنس کو سوشل میڈیا خوب پسند کیا جا رہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…