جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

آئس کریم فروش نے ماہرہ خان کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)ترکی کے آئسکریم فروش نے اداکارہ ماہرہ خان کو چکرا کر رکھ دیا ۔گزشتہ ماہ عامر خان کی ترکی میں آئسکریم خریدنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اب لالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو بھی ترکی کے ایک آئسکریم فروش نے چکرا کر رکھ دیا۔ماہرہ خان کی آئسکریم خریداری کی یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان ترکی کے ایک

بازار میں موجود ہیں ۔دکاندار ماہرہ کو آئسکریم دینے کے بجائے ان کے ہاتھ سے آگے پیچھے گھماتا رہا، ماہرہ نے متعدد بار آئسکریم پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہیں۔ ماہرہ خان کے ساتھ لالی وڈ اداکار شہریار منور بھی ترکی میں موجود تھے جو خود بھی آئسکریم فروش کے ہاتھوں چکرا کر رہ گئے۔ ماہرہ خان اس وقت اپنی آنے والی نئی فلم ’’ورنہ ‘‘کی تشہیر کیلئے مصروف ہیں جو 17 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…